وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے صوبے میں ڈیجیٹل پیمنٹس ایکٹ 2025 کی منظوری دے دی، جو خیبرپختونخوا کو ملک کا پہلا صوبہ بنا دیتا ہے جو ڈیجیٹل معیشت کے لیے قانونی فریم ورک فراہم کرے گا۔ بل کو ...
ڈنمارک اور روس کے مضبوط مؤقف نے سلامتی کونسل میں یہ پیغام واضح کر دیا کہ افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی علاقائی امن، سرحدی استحکام اور عالمی سلامتی کے لیے بڑا چیلنج ہے۔ عالمی برادری نے اس ...
نادیہ خان نے نہ صرف اپنے شو میں اس حرکت پر شدید ردِعمل دیا بلکہ طلحہ انجم کو شو میں بلا کر براہِ راست جواب بھی طلب کیا۔ طلحہ نے وہاں اپنی غلطی کا اعتراف کیا اور معافی بھی مانگی، مگر سوشل میڈیا اور ...
وردہ نے بتایا کہ ریحان طارق نے پہلے انہیں یقین دلایا کہ شو میں عزت اور احترام رکھا جائے گا، لیکن شو کے دن ایسی آڈینس بٹھا دی گئی جس کا مقصد صرف سوال نہیں بلکہ تضحیک کرنا تھا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ...
وزیراعظم نے پاکستان ریلوے کو ملک کی معیشت اور مواصلاتی نظام کی ریڑھ کی ہڈی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس قومی ادارے کی بحالی کے لیے اٹھائے گئے اقدامات قابلِ تحسین ہیں۔ اجلاس میں وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی ...
فیروز نے اس دور کو زندگی کا ’’سب سے سیاہ وقت‘‘ قرار دیا۔ انہوں نے بتایا کہ ایک لمحہ ایسا آیا جب وہ اپنی اولاد سے دوری برداشت نہ کر سکے اور خودکشی جیسے قدم کے قریب پہنچ گئے۔ اس سخت ترین وقت میں ان کی ...
خیبرپختونخوا کے بنوں ریجن میں پولیس، سی ٹی ڈی، کوئیک رسپانس اور دیگر فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز کیے جس کے دوران 17 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ ...
پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم ایک بار پھر میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں، لیکن اس بار وجہ ان کے گانے یا کنسرٹس نہیں بلکہ وہ انکشاف ہیں جو انہوں نے ملیحہ رحمان کے یوٹیوب شو میں کیے۔ ...
ان کلپس کے وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا پر بحث شروع ہوگئی۔ کئی صارفین نے رمشا کو مشکل سے پہچانا اور الزام لگایا کہ انہوں نے وقت کے ساتھ کاسمیٹک پروسیجرز کروائے ہیں، جبکہ کچھ نے شو کے فارمیٹ کو کرنج اور ...
سندھ کے ضلع سانگھڑ کی تحصیل سنجھورو میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں 60 سالہ خاتون کی لاش گھر سے برآمد ہوئی۔ پولیس کے مطابق خاتون کو مبینہ طور پر اس کا بیٹا عبدالرحمان لغاری قتل کر چکا ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نیویارک کے نو منتخب میئر زہران ممدانی کے درمیان وائٹ ہاؤس میں ہونے والی پہلی باضابطہ ملاقات غیر معمولی طور پر مثبت رہی۔ دونوں رہنماؤں نے سیاسی اختلافات کو ایک طرف رکھتے ہوئے ...
وفاقی حکومت نے سونے کی درآمد اور برآمد پر عائد پابندی ختم کر دی ہے۔ کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت تجارت نے پابندی اٹھانے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ...